لاہور( )وفاقی وزیر قانون سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔وفاقی وزیر قانون نے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود مسنگ پرسنز والے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں، ہم سنجیدگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، لاپتہ افراد پر بہت کام کیا، کمیشن بھی بنایا گیا، مسنگ پرسنز کیلئے ایک ریلیف بیکج متعارف کرایا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک افراد میں اکثر مسنگ پرسنزہوتے ہیں، نئی کمیٹی لاپتہ افراد کے معاملات پر مزید توجہ دے گی، سوشل میڈیا پرتوہین مذہب روکنے کے حوالے سے حکومت نے بہت کام کیا، حکومتی اقدامات کے باعث توہین مذہب کے…
مسنگ پرسنز پوری دنیا کا مسئلہ، سویلین کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے، اعظم نذیرتارڑ
-
By Abdul Jabbar
- February 7, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted