حقوق انسانی

انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں اور شہری آزادیوں سے متعلق خبریں اور تجزیے۔ اس کیٹیگری میں خاص طور پر کمزور طبقات جیسے خواتین، بچے، مزدور، غریب، بے گھر، خانہ بدوش، روایتی طور پر پچھڑے ہوئے طبقات، اقلیتیں اور معذور افراد کے مسائل کو اجاگر کیا جائے گا تاکہ ان کے حقوق کی پاسداری اور ریاستی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی جا سکے۔