سیاسی معیشت

زرعی اجناس، توانائی، اشیائے ضروریہ اور قومی بجٹ کی سیاسی معیشت پر تفصیلی مواد۔ یہاں یہ بتایا جائے گا کہ حکومتی اور عالمی فیصلے کس طرح کسان، مزدور اور عام گھرانے کی زندگی پر اثرانداز ہوتے ہیں، اور معیشت میں طاقت کے ارتکاز کا بوجھ کس طرح عوام پر ڈالا جاتا ہے اور کیسے عوامی تحرک پالیسی سازی پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے۔