اسلام آباد…وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا،حکومت بزنس ٹو بزنس تعلقات کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، پاکستان ایک پائیدار، شفاف اور سہولیات پر مبنی سرمایہ کاری نظام پر یقین رکھتا ہے۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایک چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان کاروباری تعلقات کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت بزنس ٹو بزنس تعلقات کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، پاکستان ایک پائیدار، شفاف اور سہولیات پر مبنی سرمایہ کاری نظام پر یقین رکھتا ہے
پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا،شہبازشریف
-
By Abdul Jabbar
- April 9, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted