اسلام آباد ایئرپورٹ سولہ مارچ کو دو گھنٹے کے لیے بند رہے گا

اسلام آباد۔۔۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر سولہ مارچ کو صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس تک فلائٹ آپریشن نہیں ہوگا۔ پی اے اے نے نوٹم جاری کر دیا۔
آپریشنل وجوہات کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو گھنٹے کیلئے پروازوں کی آمد و روانگی بند ہوگی
پی اے اے کے نوٹم کے مطابق لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں بعض فضائی راستے دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر سولہ مارچ کو دو گھنٹے کیلئے فلائٹ آپریشن بند رہے گا۔
ممکنہ ہولڈنگ/تاخیر کے باعث ایئرلائنز کو اضافی ایندھن رکھنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x