ایران کی تیل کی فروخت 2بلند ترین سطح پر

فرخ تنویرملک

تہران۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا و اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود ایران کی ستمبر میں تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جو گزشتہ 2 سال کے دوران کسی ایک ماہ میں تیل کی فروخت کی سب سے بلند سطح ہے۔ایرانی حکام کا دعوی ہے کہ ایران کی تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی اب تک بجٹ میں مقررہ حد سے تجاوز کر چکی ہے، اس سے حکومت کو اشیا درآمد کرنے اور قومی منصوبوں کو آگے بڑھانے کیلئے زیادہ مالی گنجائش حاصل ہو گئی ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x