بابا گورو نانک کی 487ویں برسی کی تقریبات اختتام پذیر

عبدالجبار

کرتار پور ۔۔۔۔۔۔۔کرتارپور میں بابا گورو نانک کی 487ویں برسی کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔ دنیا بھر سے آئے یاتری دربار پر حاضری اور عبادات میں مصروف رہے جبکہ لنگر ہال میں یاتریوں کے لیے مختلف کھانوں اور چائے کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔دو روزہ قیام کے بعد یاتری تقریبات کے اختتام پر واپس روانہ ہوگئے۔بھارتی یاتری راہداری نہ کھلنے کے باعث کرتارپور نہ پہنچ سکے۔ یاتریوں نے بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x