حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری

عبدالجبار

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری آگئی۔مسافروں کو 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ویکسینیشن کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 10 اکتوبر2026 رات10 بجے کراچی ائرپورٹ سے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری ڈسپنسری پر ویکسینیشن کی سہولت بدستور جاری رہے گی۔کراچی ائرپورٹ پرایمرجنسی میں ویکسینیشن کی سہولت10اکتوبر سے فراہم کی جائے گی، سعودی حکام کیمطابق سفر کی تاریخ سے 10 روز قبل ویکسینیشن کرانی ضروری ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x