خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

عبد الجبار

واشنگٹن۔۔۔۔۔۔۔امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونیوالے حملوں سے غیر یقینی صورتحال کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 43 سینٹ یعنی 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔اس کے علاوہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی 24 سینٹ یعنی 0.26 فیصد کم ہوکر 90.77 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x