ریاض۔۔۔سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی ڈرون حملہ۔۔۔دھماکے کے بعد علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔۔۔سعودی فضائی دفاع نے چار ڈرونز ناکام بنادیے۔۔۔
حملے کے نعد امریکی مشن نے شیلٹر ان پلیس کا حکم دیتے ہوئے ریاض، جدہ اور ڈھاکان میں شہریوں کو محفوظ رہنے کی ہدایت کی۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے سے 2 ڈرون ٹکرائے،ڈرون ٹکرانے سے امریکی سفارتخانے کی عمارت میں آگ لگی، حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا،عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، امریکی سفارتخانے کی عمارت کو پہلے ہی خالی کرالیا گیا تھا