زیلنسکی کا طیارہ ڈرون سے بال بال بچ گیا

عبد الجبار

اوسلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناروے کے وزیراعظم جونز گار ستورے نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرینی وزیراعظم زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعظم جونز گار ستورے نے کہا کہ یوکرین کے وزیراعظم وولودیمیر زیلنسکی کا طیارہ مولدووا سے پرواز بھرنے کیلئے تیار تھا۔تاہم ڈرون طیارے کے کتنا قریب آیا، ناروے کے وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا، زیلنسکی ناروے میں آنجہانی بادشاہ ہیرالد پنجم کی آخری رسومات میں شریک ہوئے تھے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x