سیلاب نے ضلع بہاول پور کے ساتھ کیا کیا؟

حالیہ سیلاب میں ضلع بہاول پور کے 39 مواضعات میں 53339 ایکڑ پر کھڑی فصلات متاثر ہوئی ہیں – ان علاقوں میں تحصیل بہاول پور سٹی کے 20 مواضعات میں 15986 ایکڑ پر مشتمل فصلات متاثر ہوئی ہے – تحصیل بہاولپور صدر کے 12 مواضعات 16459 ایکڑ فصلات متاثر ہوئی ہیں – تحصیل حاصل پور کے 7 مواضعات کی 20894 ایکڑ پر مشتمل فصلات متاثر ہوئی ہیں – فصلات کی اتنی بڑی تباہی خوراک کی پیداوار میں کمی اور کاشتکاروں کی معاشی حالت کی کمزوری باعث ہوں گی جس سے علاقہ مکینوں میں پریشانی پائی جاتی ہے –

2
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x