عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

فرخ تنویر ملک

واشنگٹن۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں بھی اضافہ جاری ہے۔عالمی منڈی میں مربن خام تیل ساڑھے 7 فیصد اضافے کے بعد 118 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قمیت 3 ڈالر اضافے کے بعد 101 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 1 ڈالر اضافے سے ستانوے ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x