عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عبدالجبار

واشنگٹن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے بعد یمن میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خام تیل کے دام تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔رواں ہفتے تیل کی قیمتوں میں 13 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد امریکی خام تیل 100 ڈالر جبکہ برطانوی خام تیل 104 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ مشرقِ وسطی میں بڑھتی کشیدگی اور خطے میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کو قرار دیا جارہا ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x