عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عبد الجبار

لندن۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے باعث خام تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔غیرملکی خبر رساںادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 56 سینٹ یعنی 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 91.05 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت 83 سینٹ یعنی ایک فیصد اضافے کے بعد 86.59 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x