غلہ منڈی ریٹس 29 ستمبر 2025

اسلام آباد (29 ستمبر 2025) مختلف غلہ منڈیوں میں اجناس کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔

  • تل کے نرخ 8,521 روپے سے 10,500 روپے فی من تک رہے۔
  • جوی 6,689 روپے سے 6,768 روپے فی من تک فروخت ہوئی۔

کپاس کے نرخ مختلف منڈیوں میں درج ذیل رہے:

  • ہارون آباد: 7,900 – 8,000 روپے فی من
  • فورٹ عباس: 8,000 – 8,336 روپے فی من
  • رحیم یار خان: 8,000 – 8,115 روپے فی من
  • یزمان: 7,800 – 8,300 روپے فی من

گندم کے نرخ:

  • ہارون آباد (ضلع بہاولنگر): 3,200 روپے فی من
  • رحیم یار خان: 3,515 روپے فی من
  • شکارپور (سندھ): 3,630 روپے فی من

ماہرین کے مطابق طلب اور رسد میں فرق کے باعث نرخوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

2
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x