ماحولیاتی تبدیلی، پاکستان سب سے زیادہ قرض لینے والے ملکوں میں شامل

فرخ تنویرملک

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سب سے زیادہ قرض لینے والے ملکوں میں شامل ہوگیا۔مالی سال 2026 میں آئی ایم ایف کی تربیت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کو نویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں آئی ایم ایف کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کا بھی اعلان کیا گیا۔آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 5 ممالک کو قرضے دیئے، مڈل ایسٹ اینڈ سینٹرل ایشیا میں پاکستان کوسب سے بڑا قرضہ دیاگیا، تقریبا1.8ارب ایس ڈی آرمیں سیپاکستان کو ایک ارب ایس ڈی آرملے، پاکستان کیلئے منظور رقم تقریبا1.37ارب ڈالر کے مساوی ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x