موسم کی صورتحال۔23/04/2026

پنجاب/اسلام آباد🌨️
22 اپریل شام/رات سے 25 اپریل کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، کلرسیداں، چکوال، تلہ گنگ، پنڈی گھیب، جنڈ، میانوالی، وادی سون کلرکہار، بھکر، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، چنیوٹ، گجرانوالہ، لاہور، قصور، سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جہلم، ملتان، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، کوہ سلیمان، رحیم یار خان، ظاہر پیر، خانپور، خان بیلہ، بہاولپور، شجاع آباد، خانیوال، میاں چنوں، لیہ، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، دیپالپور، بورے والا، وہاڑی، فورٹ عباس، حاصلپور و گردونواح میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کہیں کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

23 تا 25 اپریل کے دوران میرپور خاص، حیدرآباد، بدین، ماتلی، نوری آباد، تھرپارکر، سکھر، لاڑکانہ، سہون، نواب شاہ و گردونواح میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

بلوچستان 🌨️
22 تا 25 اپریل کے دوران کوئٹہ، چمن، پشین، مسلم باغ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، زیارت، ہرنائی، دکی، سبی، لورالائی، کوہلو، بارکھان، رکنی، شیرانی، موسئ خیل، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جعفرآباد، خضدار، لسبیلہ، چاغی، تربت، پنجگور، نوشکی، نوکنڈی، دالبندین، مستونگ، قلات، کولپور و گردونواح میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔

خیبرپختونخواہ🌨️
22 تا 25 اپریل کے دوران بنوں، ہنگو، کوہاٹ، کرک، ٹانک، لکی مروت، وانا، مکین، میرانشاہ، ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، لنڈی کوتل، پارا چنار، صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، ہزارہ، مالاکنڈ، دیر، بونیر، شانگلہ، سوات، کالام، مالم جبہ، کوہستان، چترال، منگورہ، بٹ خیلہ، بٹگرام سمیت بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ بجلی گرنے کے واقعات کا خدشہ ہے۔

آزاد کشمیر🌨️
23 تا 25 اپریل کے دوران مظفرآباد، وادی نیلم، راولاکوٹ، کوٹلی، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کھوئ رٹہ و گردونواح میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ بھمبر اور میرپور میں بھی کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے۔

گلگت🌨️
23 تا 25 اپریل کے دوران گلگت، گھانچے، شگر، دیامیر، استور، غذر، چلاس سمیت تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x