وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات

نیویارک۔۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوروزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات عرب اسلامی سربراہی اجلاس اختتام پر ہوئی.ملاقات میں امریکی صدر اور وزیرِ اعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔

عرب اسلامی ممالک کے سربراہان کا اجلاس کا انعقادامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی کی جانب سے کیا گیا۔۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں ہیں۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x