اسلام آباد۔۔پاک فضائیہ نے ننگرہار، کابل، قندھار اور پکتیا میں شدت پسند عناصر کے اہم اہداف پر کارروائی کی ہے۔ ننگرہار میں ایک بڑا ایمونیشن ڈپو مکمل طور پر تباہ ہو گیا، جس کا استعمال مبینہ طور پر اسلحہ اور گولہ بارود ذخیرہ کرنے کے لیے کیا جا رہا تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کے مطابق کابل میں دو بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ ہوئے، قندھار میں ایک کور ہیڈکوارٹر، ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر، ایمونیشن ڈیپو اور لاجسٹک بیس نشانہ بنائے گئے، جبکہ پکتیا میں ایک کور ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا گیا۔
پاک سیکیورٹی فورسز نے افغان پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کر کے وہاں قومی پرچم لہرا دیا۔ سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
پاک فضائیہ کی ننگرہار، کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم اہداف پر کارروائی
-
By Abdul Jabbar
- February 27, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted