پنجاب میں موسم کی صورتحال۔06/04/2026

آنے والے 48 گھنٹوں کے دوران
ڈیرہ غازیخان لیہ تونسہ شریف راجن پور رحیم یار خاں صادق آباد
ملتان مظفر گڑھ خانیوال وہاڑی بہاولنگر چیشتیاں حاصلپور خیر پور ٹامیوالی چیلا واہن شریف سمیت اور انکے نزدیکی علاقوں میں بارش کے امکان بن سکتے ہیں
اس دوران. .
بہاولپور احمد پور اوچ شریف علی پور اور انکے نزدیکی کچھ علاقوں میں تیز بارش کے امکان کم ہونگے
رحیم یار خاں صادق اباد اور انکے نزدیکی چولستانی بیلٹ کے بعض علاقوں میں گرج چمک تیز بارش کے ساتھ ژالہ۔باری کے امکان بن سکتے ہیں واللہ اعلم۔
بالای ملتان فتح پور لیہ کے بعض علاقوں میں نارمل سی تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوسکتی ہے
بہاولپور سے بہاولنگر تک درمیانی بارش بعض علاقوں میں سپورٹ ملنے پر تیز بارش کے امکان موجود ہونگے اکا دکا مقامات پر ژالہ باری کے وی
ہلکی۔بارش
جنوبی پنجاب کے بعض ایسے علاقے بھی ہیں جنمیں۔ہلکی بارش رحمت دیکھنے مل سکتی ہے 1 سے 7 ملی میٹر کے درمیان وہ علاقے
بہاولپور سے راجنپور اور بہاولپور سے رحیم۔یار خاں کے درمیانی علاقے
جن میں احمد۔پور اوچ شریف علی پور اور چھوٹے بڑے شہر و قصبے

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x