فریدکوٹ ۔۔۔بھارت میں بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلانے والے گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو بھتہ خوری کیس میں پنجاب سے گرفتارکرلیاگیا۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گولڈی برار کے والدین کے خلاف یہ کارروائی ریاست میں گینگسٹرز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے
عرب ٹی وی کے مطابق بھارتی پنجاب کی پولیس نے بیرونِ ملک مقیم گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کودوہزرچوبیس کے ایک بھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کیا ہے۔ گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو پیر کے روز حراست میں لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ملزمان ضلع مکسر کے آدیش نگر علاقے میں واقع اپنے گھر میں مقیم تھے۔ جبکہ ان کا آبائی تعلق ضلع فریدکوٹ سے ہے۔ یہ مقدمہ مکسر کے ایک رہائشی کی شکایت پر دوہزارچوبیس میں درج کیا گیا تھا
گینگسٹر گولڈی برار کے والدین بھتہ خوری کیس میں گرفتار
-
By Abdul Jabbar
- January 28, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted