رشید چودھری
رشید چودھری اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی اور گورننس ایکسپرٹ ہیں جو سیاسی اور سماجی معاملات پر لکھتے ہیں۔ ان کی تحریریں گورننس، زراعت، دیہی ترقی اور صحت عامہ کے گرد گھومتی ہیں۔
رشید چودھری اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی اور گورننس ایکسپرٹ ہیں جو سیاسی اور سماجی معاملات پر لکھتے ہیں۔ ان کی تحریریں گورننس، زراعت، دیہی ترقی اور صحت عامہ کے گرد گھومتی ہیں۔
فرخ تنویر ملک اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ایک کہنہ مشق صحافی ہیں جو دہائیوں سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے منسلک ہیں۔ واج کے مدیر ہیں اور سیاسی اور سماجی امور پر لکھتے ہیں۔
صوفی شہزاد اکبر ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی کارکن ہیں جو اپنے علاقے کے مسائل اور سماجی معاملات پر لکھتے ہیں۔
عبدالجبار چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن ہیں جو دیہی مسائل، دیہی گورننس اور دیہی ترقی کے موضوعات پر لکھتے ہیں۔
میاں زبیر احمد رحیمیار خان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور سماجی کارکن ہیں جن کا مرکز تحقیق زرعی اور صارف منڈیوں کی قیمتیں ہیں۔
حماد حسین اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ماہر ابلاغیات اور واج کے اعزازی نامہ نگار ہیں جن کی تحریریں کئی سیاسی اور سماجی موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں۔