رحیم یار خان گندم اور اٹے کی غیر قانونی ترسیل کو روکنے کے لیے محکمہ خوراک اور پولیس کا مشترکہ کریک ڈاؤن جاری۔مختلف فلورز ملز کے 18 آٹے سے لوڈ ٹرک محکمہ خوراک نے دھر لیے۔اے ایس پی صادق اباد نے متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔پابندی کے باوجود بھی فلورز ملز مالکان کی طرف سے روزانہ 50 سے 60 آٹے اور گندم کی گاڑیاں غیر قانونی طریقہ سے ترسیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ خوراک اور پولیس کی میڈیا کی نشاندہی پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔
یہ پڑھیں: گندم کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ، مختلف منڈیوں میں الگ…