0likes
عبدالجبار
آئندہ 24 گھنٹوں۔کے دوران
لیہ ڈیرہ غازیخان راجن پور رحیم۔یار خاں مظفر گڑھ ملتان خانیوال اور انکے نزدیکی مختلف علاقوں میں بارش کے امکان ہیں
بارش کی۔شدت مختلف علاقوں میں مختلف ہوگی
اس کے علاوہ ڈویژن بہاولپور کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کے امکان ہیں۔