آج سے اگلے چند دن ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ☀️
بارشوں کا اگلا سلسلہ 20 مئی کے بعد متوقع ہے جس کے زیرِ اثر اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں اندھی چلنے اور بارش کا امکان ☔💦
سندھ کراچی والے چند دن صبر کریں ان شاءاللہ پہلے پری مونسون پھر اس کے بعد مونسون آرہا ہے 🌊
پری مون سون جون کے پہلے ہفتے ملک پاکستان میں ایکٹو ہوتا ہے 🇵🇰⛈️
اور مون سون جولائی کے پہلے ہفتے ملک پاکستان میں ایکٹو ہوتا ہے 🇵🇰⛈️
موسم کی صورتحال 17/05/2026
-
By Abdul Jabbar
- May 17, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted