عبدالجبار
واشنگٹن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی رکنِ کانگریس راشدہ طلیب نے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں پر امریکی حکومت کو بھی ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں راشدہ طلیب نے کہا کہ غزہ میں بچے امریکی ساختہ بموں سے مارے جا رہے ہیں جبکہ زندہ بچ جانے والے بچے اور دیگر افراد زندگی بھر کے لئے شدید ذہنی صدمے کا شکار ہو رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کو ان ہولناک کارروائیوں میں اپنی شمولیت ختم کرنی چاہیے۔
غزہ کے بچے امریکی ساختہ بموں سے مارے جا رہے: رکن کانگریس
-
By Abdul Jabbar
- September 14, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
کپاس کی پیداوار 19 فیصد بڑھ کر 23.89 لاکھ گانٹھوں...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
خام تیل کی عالمی قیمت 106 ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026