امریکہ ،ایف بی آئی کے ہزاروں ملازمین کا ڈیٹا چوری

فرخ تنویرملک

واشنگٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سسٹم میں سنگین سائبر دراندازی کا انکشاف ہوا ہے،ہیکرز نے مبینہ طور پر ہزاروں ایف بی آئی ملازمین کی حساس معلومات چوری کرلی ہیں۔امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کے مطابق شائنی ہنٹرز نامی ہیکنگ گروپ نیایک ہفتہ قبل ایف بی آئی کا ڈیٹا چرانے کا دعوی کیا تھا۔رپورٹ کیمطابق چوری کئے گئے ریکارڈ میں ایف بی آئی ملازمین کے گھروں کے پتے اور سوشل سکیورٹی نمبرز سمیت حساس معلومات شامل ہیں۔نیویارک ٹائمزکاکہنا ہے کہ ایف بی آئی کے تفتیش کار اب بھی سائبر دراندازی کی نوعیت اور اس کے دائرہ کار کا تعین کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x