کویت نے متعدد ایرانی ڈرون تباہ کردیے، پاکستانی شہری سمیت 4 افراد زخمی

فرخ تنویرملک

کویت سٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کویتی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود العطوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کویت کے فضائی دفاعی نظام نے کارروائی کرتے ہوئے ایران کے متعدد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔سعود العطوان کے مطابق ڈرون طیارے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے، ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔دیگر زخمیوں میں ایک کویتی شہری اور 2 اطالوی شہری شامل ہیں۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x