چینی گاڑی ساز کمپنی BYD کی لگژری برانڈ Yangwang نے اعلان کیا ہے کہ اس کی نئی الیکٹرک ہائپرکار U9 Xtreme (U9X) نے جرمنی کے ATP Papenburg ٹیسٹ ٹریک پر تجرباتی دوڑ کے دوران 496.22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر کے دنیا کی تیز ترین پروڈکشن کار ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جسے تجربہ کار ڈرائیور Marc Basseng نے چلایا۔ کمپنی کے مطابق اس کار نے مشہور Bugatti Chiron Super Sport 300+ کا پرانا ریکارڈ (490.48 کلو میٹر فی گھنٹہ) توڑ دیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس دعوے کی باضابطہ عالمی اداروں سے تصدیق ابھی باقی ہے۔
چینی ہائپرکار U9X نے 496 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بگاٹی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
By Admin
- September 26, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted