سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

مارکیٹ اپ ڈیٹ: عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی اونس قیمت 3887 ڈالر سے کم ہو کر اس وقت 3827 ڈالر پر آگئی ہے۔ اسی طرح مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 411,000 روپے سے کم ہو کر تقریباً 406,000 روپے پر دستیاب ہے۔

چاندی کی قیمت میں کمی

چاندی کی فی اونس قیمت 48 ڈالر سے کم ہو کر 46 ڈالر رہ گئی ہے۔ پاکستان میں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 5,900 روپے سے کم ہو کر 5,700 روپے تک آگئی ہے۔

1
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x