25 ستمبر 2025: پنجاب اور سندھ میں نیو کھل و بنولہ کے تازہ نرخ جاری
پنجاب اور سندھ کی مختلف منڈیوں میں نیو کھل اور بنولہ کے تازہ نرخ 25 ستمبر 2025 کو ریکارڈ کیے گئے۔
نیو کھل پنجاب (56 کلو ریٹ)
حاصل پور میں نرخ 4250 سے 4300 روپے، چشتیاں 4100 سے 4150 روپے، ہارون آباد 4200 سے 4350 روپے، وہاڑی 4250 سے 4400 روپے، بورے والا 4250 روپے، چیچہ وطنی 4050 سے 4300 روپے جبکہ جھنگ میں 4050 سے 4200 روپے فی 56 کلو رہے۔
نیو کھل پنجاب (37.324 کلو ریٹ):
بہاولپور میں نرخ 2850 سے 2900 روپے، خانیوال 2925 سے 2975 روپے، میانوالی 2950 سے 3000 روپے اور ملتان میں 2775 سے 2825 روپے رہے۔
نیو بنولہ پنجاب:
بہاولپور 2900 سے 3300 روپے، حاصل پور 2800 سے 3000 روپے، ہارون آباد 2900 سے 3150 روپے، وہاڑی 2700 سے 2950 روپے، بورے والا 2700 سے 2900 روپے، چیچہ وطنی 2850 سے 2900 روپے، صادق آباد 3050 سے 3325 روپے اور جھنگ 2800 سے 3000 روپے فی من رہے۔
نیو بنولہ سندھ:
حیدرآباد و کوٹری میں 2900 سے 3050 روپے، ایم پی خاص، سانگھڑ اور مورو میں 2800 سے 2950 روپے، ٹنڈو آدم اور شداد پور میں 2950 روپے، روہڑی و صالح پٹ میں 2900 سے 3125 روپے جبکہ گھوٹکی میں 3075 روپے فی من کے نرخ ریکارڈ کیے گئے۔