پاکستان میں برائلر اور انڈوں کے تازہ نرخ — 13 اکتوبر 2025

ساہیوال/ چیچہ وطنی (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 306 روپے فی کلو
برائلر گوشت 445 روپے فی کلو
انڈے 324 روپے فی درجن

کراچی (پرچون ریٹ):

انڈے 331 روپے فی درجن

ملتان (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 282 روپے فی کلو
برائلر گوشت 408 روپے فی کلو

سیالکوٹ/نارووال (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 313 روپے فی کلو
برائلر گوشت 454 روپے فی کلو

فیصل آباد (مارکیٹ کمیٹی پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 306 روپے فی کلو
برائلر گوشت 433 روپے فی کلو
انڈے پرچون ریٹ 324 روپے فی درجن

لاہور (مارکیٹ کمیٹی پرچون ریٹ)
برائلر زندہ نرخ 308 روپے فی کلو
برائلر گوشت 446 روپے فی کلو
انڈے 320 روپے فی درجن

گھوٹکی سندھ (پرچون ریٹ)
برائلر زندہ 310 روپے فی کلو
برائلر گوشت 460 روپے فی کلو

بونیر، سوات (اوپن منڈی ریٹ)
برائلر زندہ 340 روپے فی کلو

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x