غزہ جنگ کاحل تلاش کر نے کی بھرپورکوشش کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلم ممالک کے سربراہان سے خصوصی ملاقات ،ملاقات میں مسلمان ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی پر تجاویز پیش کی گئی۔وزیراعظم شہبازشریف کے علاوہ ترکیہ، قطر، سعودی عرب،انڈونیشیا، مصر،متحدہ عرب امارات اور اردن کے سربراہان موجود تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ جنگ کا حل تلاش کر نے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بغیر زندگی کتنی خوبصورت ہوگی۔۔آج کی ملاقات غزہ کی جنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے اہم ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو واپس لایا جائے۔

امریکی صدر نے کہاکہ  غزہ پر ہونے والی میٹنگ کامیاب ہونے کی امید ہے، اب روس کو بھی جنگ روکنا ہوگی۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x