ملک کی مختلف اناج منڈیوں میں چنا، مونگ اور باجرے کے نرخوں میں معمولی فرق، گوارا اور گندم کی دستیابی برقرار

22 ستمبر 2025 پاکستان کی مختلف اناج منڈیوں میں اجناس کے نرخ ریکارڈ گئے ہیں جن کے مطابق ملتان میں نیا چنا 40 کلوگرام 8400 روپے، فیصل آباد میں 8300 روپے اور سرگودھا میں 8500 روپے فی من ریکارڈ کیا گیا جبکہ آسٹریلین چنا بھی دستیاب ہے۔ گوارا پرائیویٹ مارکیٹ میں 14100 روپے فی من پر فروخت ہورہا ہے۔ فیصل آباد میں مونگ 10400 سے 10500 روپے، سرگودھا میں 10100 سے 10200 روپے اور پنجاب بھر میں 10300 سے 10400 روپے فی من کے نرخ پر دستیاب ہے، جبکہ حیدرآباد میں بھی نئی فصل مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔ باجرے کے نرخ ملتان میں 3750 روپے (ہول سیل) اور 3800 روپے (ریٹیل)، فیصل آباد و سرگودھا میں 3800 روپے (ہول سیل) اور 3850 روپے (ریٹیل)، لاہور میں 3850 روپے (ہول سیل) اور 3900 روپے (ریٹیل)، جبکہ راولپنڈی میں 3925 روپے (ہول سیل) اور 3975 روپے (ریٹیل) ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد میں 9600 روپے فی 100 کلوگرام (ہول سیل) اور 10000 روپے (ریٹیل)، جبکہ کراچی میں 9700 روپے (ہول سیل) اور 10100 روپے (ریٹیل) مقرر ہیں۔ گندم اسلام آباد، واہ کینٹ، پشاور، حیدرآباد اور کراچی کی منڈیوں میں حسب ضرورت دستیاب ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x