پنجاب حکومت نے رحیم یار خان میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے رحیم یار خان میں شہریوں کے لیے جدید الیکٹرک بسوں کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ یہ بسیں ضلع کی چاروں تحصیلوں — لیاقت پور، خان پور، رحیم یار خان اور صادق آباد — میں چلائی جائیں گی۔کرایہ فی اسٹاپ 20 روپے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ بڑے شہروں کے درمیان کرایہ درج ذیل ہوگا:

لیاقت پور تا خان پور: 60 روپے

خان پور تا رحیم یار خان: 60 روپے

صادق آباد تا رحیم یار خان: 60 روپے

اس منصوبے سے شہریوں کو سستی، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت میسر آئے گی۔

1
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x