گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں تبدیلی، پرسنل بیگج پر پابندی...
اسلام آباد۔۔۔بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلیاںوفاقی حکومت نے بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں اہم...
اسلام آباد۔۔۔بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلیاںوفاقی حکومت نے بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں اہم...
دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم ‘یوٹیوب’ نے بچوں کے لیے والدین کے کنٹرول (Parental Controls) کو مزید سخت اور بہتر بنانے کے سلسلے میں اہم تبدیلیوں کا...
اسلام آباد۔۔۔جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق مستقل ہونے والے ججز میں ایڈیشنل جج حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک...
پیرو کے شہر کوزکو میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک ایسی دریافت کی ہے جو انکا سلطنت کی تاریخ اور ان کے طرزِ تعمیر سے متعلق مروجہ تصورات کو بدل...
پیاز کاٹنا ایک روزمرہ کا عمل ہے جو تقریباً ہر انسان کی آنکھوں میں آنسو لے آتا ہے، لیکن ان آنسوؤں کا جذبات سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ سراسر...
اسلام آباد۔۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو ایک ہی...
اسلام آباد۔۔۔اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا۔ رکنِ قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر مملکت داخلہ طلال...
اسلام آباد۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور آئینی بینچز کی تشکیلِ نو سے متعلق...
دھان5500 سے 5800 روپے فی منمکئی3000 سے 3500 روپے منتل8500 سے 9200 روپے منسرسوں8000 روپے من
اسلام آباد۔۔۔حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی بھی صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر ناراض ہو گئی۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ...