آلو کے نرخوں میں اُتار چڑھاؤ ریکارڈ

رحیم یار خان سبزی منڈی میں 18 سے 23 ستمبر کے دوران آلو کے نرخوں میں اُتار چڑھاؤ دیکھا گیا، 18 ستمبر کو قیمت 150 روپے فی کلو رہی، 19 اور 20 ستمبر کو کمی کے بعد 140 روپے فی کلو تک آ گئی، 21 ستمبر کو دوبارہ اضافہ ہوا اور آلو 150 روپے فی کلو فروخت ہوئے، تاہم 22 ستمبر کو نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت 130 روپے فی کلو ہو گئی، جب کہ 23 ستمبر کو ریٹ ایک بار پھر بڑھ کر 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، تاجر اسے سپلائی اور طلب کے توازن کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں جبکہ شہری قیمتوں کے غیر یقینی اتار چڑھاؤ پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x