بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا ۔

دربار کرتارپور کو مقامی شہریوں کے لیے کھول دیا گیا،برسی کی مرکزی اور اختتامی تقریب22 ستمبر کو ہوگی۔
ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت نے برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو اجازت نہ دی۔ ادھر سکھ یاتریوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی گورنمنٹ سے مطالبہ کیا ہے۔ مذہب کو جنگی جنون کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے سکھ یاتریوں کے ویزے میں نرمی کی جائے تاکہ وہ اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں –

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x