بیجنگ۔۔۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ 2018ء کے بعد کسی برطانوی وزیرِ اعظم کا یہ پہلا دورۂ چین ہے۔
سر کیئر اسٹارمر کی چینی صدر شی جن پنگ سے جمعرات کو ملاقات متوقع ہے۔ 60 کاروباری اور ثقافتی شخصیات بھی برطانوی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔
برطانوی حکومت کے مطابق چین کے ساتھ معاشی تعلقات پر بات ہو گی۔ انسانی حقوق اور سائبر سیکیورٹی پربھی مذاکرات کاحصہ ہوں گے۔۔۔
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر چین پہنچ گئے
-
By Abdul Jabbar
- January 28, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted