۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہاولپور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔فارم47کے مطابق ملک منیر اقبال چنڑ نے 87 ہزار 789 ووٹ حاصل کیے ہیں، جب کہ آزاد امیدوار ولید داد چیمہ 39 ہزار 888 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔این اے 168 بہاولپور میں ایک لاکھ 42 ہزار 320 ووٹ کاسٹ کیے گئے، جن میں درست ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار 847 تھی، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق ڈالے گئے ووٹوں کی شرح فی صد 29.46 رہی۔ واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
بہاولپور ضمنی انتخاب این اے 168: مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑکامیاب
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
ایران و امریکا کے درمیان معاہدے کے امکانات معدوم
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
ایران کا امریکی جہاز پر کروز میزائل حملہ، 8 فوجی...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026
نیتن یاہو کی خفیہ دورے پر ابوظہبی آمد، اماراتی صدر...
-
By Abdul Jabbar
- September 29, 2026