جنوبی پنجاب کی بڑی سبزی منڈی رحیم ٰخان میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی اڑان 250 سے 150 روپے فی کلوگرام رہی: جانئے اس رپورٹ میں:

رحیم یار خان کی سبزی منڈی میں ٹماٹر کے نرخوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ 11 ستمبر کو فی کلو قیمت 160 روپے رہی جو 12 ستمبر کو بڑھ کر 180 روپے اور 13 ستمبر کو 220 روپے تک پہنچ گئی۔ 14 ستمبر کو ٹماٹر کی قیمت بلند ترین سطح 250 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی، تاہم اس کے بعد نرخوں میں تیزی سے کمی دیکھی گئی اور 15 ستمبر کو قیمت 150 روپے فی کلو تک گر گئی۔ 16 ستمبر کو ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا اور نرخ 180 روپے رہے لیکن 17 ستمبر کو دوبارہ 150 روپے فی کلو پر آ گئے۔ ماہرین کے مطابق ٹماٹر کی رسد اور طلب میں عدم توازن کی وجہ سے منڈی میں قیمتوں میں یہ نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا

1
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x