دریائے سندھ میں پانی کی آمد اب بتدریج کم ہو رہی ہے

محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر پانی میں کمی کا رجحان برقرار، آمد 609137 کیوسک اور اخراج 580927 کیوسک ہے –
سکھر بیراج پر پانی کی آمد 571800 کیوسک اور اخراج 518120 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کوٹری بیراج پر پانی میں اضافہ، آمد 300853 کیوسک جبکہ اخراج 289098 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے –
دوسری جانب دریائے چناب ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد 234755 کیوسک جبکہ اخراج 229905 کیوسک ریکارڈ کیا گیا –

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x