آج 6 اکتوبر 2025 بروز سوموار سبزی منڈیوں میں مختلف سبزیوں کے نرخ کیا رہے؟ جانئے اس رپورٹ میں:
اسلام آباد سبزی منڈی:
گول بینگن 80 روپے کلو
ٹماٹر 340 روپے کلو
بند گوبھی 120 روپے کلو
دیسی مرچ 120 روپے کلو
کریلا 180 روپے کلو
اربی 100 روپے کلو
شلجم 150روپے کلو
مٹر 500 روپے کلو
فریش بینز 250 روپے کلو
چقندر 200 روپے کلو
لوکی 120 روپے کلو
دیسی گاجر 160 روپے کلو
شملہ 350 روپے کلو
بھنڈی 150 روپے کلو
چقندر 200 روپے کلو
شکر قندی 200 روپے کلو
دیسی کھیرا 100 روپے کلو
دھنیا 200 روپے کلو
پھول گوبھی 100 روپے سے 180 روپے کلو
ادرک 650 روپے سے 700 روپے کلو
لہسن ہرنائی 350 روپے کلو
آلو نیا، پرانا 70 روپے کلو
پیاز 120 روپے کلو
سبزی منڈی کے بھاؤ
-
By Admin
- October 6, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted
Recent Posts:
کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات سرکاری قرار
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت سے لانگ مارچ ملتوی کرنے...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
کوئٹہ میں بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ میٹرو ٹرین سروس...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
نئی دہلی: فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلیے تعمیراتی سرگرمیوں پر...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
لانگ مارچ حتمی، حالات کے مطابق فیصلہ کرسکتے ہیں، علی...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026
اٹھارہویں ترمیم ناکام ہو گئی؛ نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں،علی...
-
By Abdul Jabbar
- September 30, 2026