سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام جاری

اسلام آباد۔۔۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا عمل جاری،اکاون گرڈ اور پانچ سو اٹھاسی فیڈرزمیں سے تین سو بیاسی فیڈرز مکمل جبکہ دو سو تین فیڈرز جزوی بحال کردیے گئے۔پاور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق فیسکو کے زیرِ انتظام علاقے فیصل آباد، چنیوٹ اور میاںوالی میں اٹھائیس گرڈ اور اکیاسی فیڈرز متاثر ہوئے۔ ان میں سے اڑسٹھ مکمل اور تیرہ جزوی طور پر بحال ہو گئے ہیں،لیسکو کے علاقے لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بجلی کی بحالی کا کام مکمل ہو چکا ہے،سڑسٹھ متاثرہ فیڈرز میں سے چھاسٹھ مکمل اور ایک جزوی طور پر بحال ہوا۔ میپکو کے ایک سو اکیاسی متاثرہ فیڈرز میں سے سینتیس مکمل اور ایک سو اکتالیس جزوی طور پر بحال ہو چکے ہیں۔گیپکو کے گیارہ گرڈ اور ایک سو تین فیڈرز متاثر ہوئے۔ ان میں سے ایک سو دو مکمل اور ایک کو جزوی بحال …

مزید پڑھیں: سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی جاری

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x