مذاکرات سے کچھ قابل قبول توقع کی جا سکتی ہے:امریکی صدر

واشنگٹن۔۔
تہران سنجیدگی سے بات کر رہا ہے، مذاکرات سے کچھ قابل قبول توقع کی جا سکتی ہے، امریکی صدر کا دعویٰ،ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ تہران کسی “قابل قبول چیز” پر مذاکرات کرے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے بارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا،ایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ منصوبہ یہ ہے کہ ایران مذاکرات کرے، اور ہم دیکھیں گے کہ کیا کیا جاسکتا ہے ورنہ ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x