جلال پور پیر والہ کے مقام پر موٹر وے ایم 5 متاثر ہونے کی وجہ سے موٹروے پولیس ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزار رہی ہے –
ملتان سے سکھر سفر کرنے والی ٹریفک شیرشاہ انٹرچینج سے قومی شاہراہ کی طرف سفر جاری رکھ کر اوچ شریف انٹرچینج سے دوبارہ موٹروے ایم 5 پر سفر کر سکتے ہیں – سکھر سے ملتان کی طرف جانے والی ٹریفک اوچ شریف انٹرچینج سے اتر کرقومی شاہراہ پر سفر جاری رکھ کر دوبارہ شیر شاہ انٹرچینج سے موٹروے ایم 5 کو جوائن کر سکتے ہیں –
سید عمران احمد ترجمان موٹروےپولیس
موٹروے ایم 5 سیلاب کی وجہ سے بند ہے ٹریفک ڈائیورشن پلان دے دیا گیا
-
By Web Desk
- September 19, 2025
Show Comments (0)
Hide Comments (0)
0
0
votes
Article Rating
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest
Newest
Most Voted