پنجاب کے مختلف حصوں میں بادلوں کا راج ہے، :
آنے والے 48 گھنٹوں کے دوران
بالائی پنجاب:
اسلام آباد، لاہور سیالکوٹ نارووال. گجرات منڈی بہاولدین سمیت مختلف علاقوں میں اچھی بارش کی توقع۔
وسطی پنجاب
ساہیوال فیصل آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے امکان
جنوبی پنجاب (مغربی پٹی): ڈیرہ غازی خان اور لیہ میں بارش کے امکان۔
جنوبی پنجاب: خانیوال ملتان اور وہاڑی میں ہلکی بارش اور بوند باندی کی توقع۔
: بہاولپور رحیم یار خاں راجن پور اور بہاولنگر میں فی الحال موسم خشک رہے گا، البتہ کہیں کہیں بادل آ سکتے ہیں۔ رم جھم۔ممکن