کپاس کی ایک من سے حاصل ہونے والی آمدنی کا تخمینہ

کپاس کی ایک من (40 کلو) کو پراسیس کرنے کے بعد تقریباً 13.5 کلو روئی، 4 کلو تیل اور 22 کلو کھل حاصل ہوتی ہے۔ موجودہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق روئی 400 روپے فی کلو، تیل 500 روپے فی کلو اور کھل 100 روپے فی کلو کے حساب سے بیچی جاتی ہے، جس سے ایک من کپاس کی کل آمدنی تقریباً 9,600 روپے بنتی ہے۔ فیکٹری میں کپاس پراسیس ہونے کے بعد فی من اتنی مالیت کا سامان فوخت ہوتا ہے، البتہ یہ حساب وقت اور مارکیٹ ریٹ کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔

2
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x