گندم کے نرخوں میں استحکام ریکارڈ

جنوبی پنجاب کے بڑے ضلع رحیم یار خان کی اجناس مارکیٹ میں اگست کے آخری اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں گندم کے نرخوں میں اچانک تیزی آئی تھی اور فی من قیمت 3700 روپے تک پہنچ گئی تھی – بعد ازاں 11 سے 21 ستمبر کے دوران گندم سرکاری نرخ یعنی 3000 روپے فی من فروخت ہو رہی ہے –

0
Show Comments (0) Hide Comments (0)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x